اپ ڈیٹس
  • 251.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.56 قیمت فروخت : 39.63
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 284.25 قیمت فروخت : 284.75
  • یورو قیمت خرید: 332.70 قیمت فروخت : 333.29
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 385.78 قیمت فروخت : 386.46
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.49 قیمت فروخت : 185.81
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 207.69 قیمت فروخت : 208.05
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.94
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.79 قیمت فروخت : 75.93
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.39 قیمت فروخت : 77.53
  • کویتی دینار قیمت خرید: 930.66 قیمت فروخت : 932.29
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 351200 دس گرام : 301100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 321931 دس گرام : 276006
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3879 دس گرام : 3329
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سکول ہیڈ الاؤنس 500 روپے سے بڑھا کر 10 ہزار روپے ماہانہ کرنے کا اعلان

02 Jun 2025
02 Jun 2025

(لاہور نیوز) محکمہ تعلیم نے سکول ہیڈز کیلئے بڑا اعلان کرتے ہوئے ماہانہ الاؤنس 500 روپے سے بڑھا کر 10 ہزار روپے کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق اب سکول ہیڈ بننے کے لئے ٹیسٹ اور انٹرویو کا مرحلہ لازمی ہو گا جس میں جونیئر اساتذہ بھی حصہ لے سکیں گے۔

اعلان کے مطابق پرائمری و مڈل سکول ہیڈز کو 7,500 روپے ماہانہ الاؤنس دیا جائے گا، ہائی اور ہائر سیکنڈری سکول ہیڈز کو 10,000 روپے ماہانہ الاؤنس ملے گا۔

اس کے علاوہ ہیڈ بننے کیلئے ٹیسٹ جولائی یا اگست میں لیا جائے گا جبکہ انٹرویوز گرمیوں کی چھٹیوں سے قبل مکمل کر لئے جائیں گے۔

محکمہ تعلیم کے مطابق ٹیسٹ پاس کرنے والے اساتذہ کو انٹرویو کے بعد ہیڈ تعینات کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے