اپ ڈیٹس
  • 343.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.79 قیمت فروخت : 39.86
  • یورو قیمت خرید: 323.91 قیمت فروخت : 324.48
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 368.27 قیمت فروخت : 368.92
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.61 قیمت فروخت : 181.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.77 قیمت فروخت : 199.12
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.84
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.87 قیمت فروخت : 75.00
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.98 قیمت فروخت : 77.12
  • کویتی دینار قیمت خرید: 914.76 قیمت فروخت : 916.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 421900 دس گرام : 361700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 386739 دس گرام : 331556
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 5096 دس گرام : 4373
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نصیرآباد: تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر، پولیس کانسٹیبل جاں بحق

03 Jun 2025
03 Jun 2025

(لاہور نیوز) نصیر آباد کے علاقہ میں چلڈرن ہسپتال کے سامنے تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار پولیس کانسٹیبل جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق جاں بحق کانسٹیبل کی شناخت اکبر علی کے نام سے ہوئی ہے، جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے کار سوار ملزم کی تلاش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے