اپ ڈیٹس
  • 343.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.79 قیمت فروخت : 39.86
  • یورو قیمت خرید: 323.91 قیمت فروخت : 324.48
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 368.27 قیمت فروخت : 368.92
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.61 قیمت فروخت : 181.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.77 قیمت فروخت : 199.12
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.84
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.87 قیمت فروخت : 75.00
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.98 قیمت فروخت : 77.12
  • کویتی دینار قیمت خرید: 914.76 قیمت فروخت : 916.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 421900 دس گرام : 361700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 386739 دس گرام : 331556
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 5096 دس گرام : 4373
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

امیر بالاج قتل کیس، 3 ملزمان پر فرد جرم عائد

03 Jun 2025
03 Jun 2025

(ویب ڈیسک) امیر بالاج قتل کیس میں 3 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔

ملزمان میں بلال، ہارون اور فیصل محمد شامل ہیں، ایڈیشنل سیشن جج لاہور اسد حفیظ نے کیس کی سماعت کی، عدالت نے آئندہ تاریخ پر تین گواہوں کو طلب کر لیا۔

اس کیس میں گوگی بٹ اور طیفی بٹ مفرور ہیں، عدالت میں پولیس  نے ملزمان کے خلاف چالان پیش کر رکھا ہے، امیر بالاج قتل کیس کی سماعت 24 جون تک ملتوی کر دی گئی۔

یاد رہے کہ ملزمان پر الزام ہے کہ انہوں  نے ایک شادی کی تقریب میں امیر بالاج کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے