اپ ڈیٹس
  • 344.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.56 قیمت فروخت : 39.63
  • یورو قیمت خرید: 326.72 قیمت فروخت : 327.30
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 368.40 قیمت فروخت : 369.63
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 183.46 قیمت فروخت : 183.79
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.08 قیمت فروخت : 200.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.84 قیمت فروخت : 74.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.43 قیمت فروخت : 76.57
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.39 قیمت فروخت : 917.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 432900 دس گرام : 371200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 396822 دس گرام : 340264
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 5418 دس گرام : 4650
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

تحریک انصاف کے رہنما کا نام کنٹرول لسٹ سے نہ نکل سکا، سماعت ملتوی

03 Jun 2025
03 Jun 2025

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنماء ملک کرامت کھوکھر کی پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکلوانے کی درخواست پر سماعت نہ ہو سکی۔

لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنماء کی پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکلوانے کی درخواست پر سماعت نہ ہو سکی، عدالت نے کیس کی سماعت بغیر کارروائی  کے غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی۔

جسٹس فاروق حیدر  نے پی ٹی آئی رہنماء ملک کرامت علی کھوکھر کی درخواست پر سماعت کرنا تھی، درخواست میں وفاقی حکومت اور ڈی جی ایف آئی اے سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا  ہے، ملک کرامت علی کھوکھر  نے 17 فروری 2025 سے عدالت عالیہ میں مذکورہ بالا درخواست دائر کر رکھی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے