اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان

27 May 2025
27 May 2025

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں 300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 18 ہزار 599 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

دوسری جانب انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 6 پیسے کمی ہوئی، ڈالر 282.06 روپے سے کم ہو کر 282 روپے پر آ گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے