اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان

26 May 2025
26 May 2025

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران ملا جلا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر منفی رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس میں 400 سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی تاہم تھوڑی دیر بعد انڈیکس میں 188 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس ایک لاکھ 19 ہزار 290 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

دوسری جانب انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 7 پیسے کمی ہوئی، ڈالر 281.97 روپے سے کم ہو کر 281.90 روپے پر آ گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے