اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی و مقامی سطح پر سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا

26 May 2025
26 May 2025

(لاہورنیوز) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ کم ہوگئے۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 26 ڈالر کمی کیساتھ 3331 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2600 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں 2228 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔قیمتوں میں کمی کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 51 ہزار 500 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ ایک ہزار 354 روپے ہوگئی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے