اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کل ہو گی

20 May 2025
20 May 2025

(لاہور نیوز) بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہو گی۔

اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کل دس بجے ہو گی، کیس کی سماعت سپیشل جج سینٹرل اسلام آباد شاہ رخ ارجمند کریں گے۔

عدالتی عملے کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم کو آگاہ کر دیا گیا ہے، یاد رہے کہ بانی پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ 2 کیس کی آخری جیل سماعت فروری میں ہوئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے