اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

تھانہ شادمان نظر آتش سمیت 4 مقدمات کی کارروائی 22 مئی تک ملتوی

20 May 2025
20 May 2025

(لاہور نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ 9 مئی کو تھانہ شادمان نظر آتش سمیت 4 مقدمات کے جیل ٹرائل کی کارروائی 22 مئی تک ملتوی کر دی۔

پراسیکیوشن کی جانب سے جیل ٹرائل کے دوران مقدمات کا ریکارڈ پیش نہیں کیا گیا، عدالت نے آئندہ سماعت پر مقدمات کا ریکارڈ اور گواہان کو طلب کر لی۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے ایڈمن جج منظر علی گل نے مقدمات کی سماعت کی، 9 مئی کے تمام مقدمات کا فیصلہ 4 ماہ میں کرنا ہوگا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے