اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

19 سالہ بیٹی کو قتل کرنیوالا سوتیلا باپ گرفتار

20 May 2025
20 May 2025

(لاہور نیوز) ہنجروال پولیس نے 19 سالہ بیٹی کو قتل کرنے والے سوتیلے باپ کو گرفتار کرلیا ،ملزم نے حقیقی باپ کے ساتھ مل کر بیٹی کو قتل کیا اور لاش کوڑے کے ڈھیرپر پھینک دی ۔

ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر محمد عمر کے مطابق ہنجروال کے علاقے میں سوتیلے باپ نے حقیقی باپ کے ساتھ مل کر جواں سالہ بیٹی فریحہ کو قتل کر دیا تھا اور لاش کوڑے کے ڈھیر پر پھینک دیا تھا۔

پولیس نے سوتیلے باپ شہباز کو گرفتارکر لیا ہے جبکہ حقیقی باپ شوکت کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں ۔ پولیس کے مطابق ملزمان کو بیٹی کے کردار پر شک تھا، جس کی وجہ سے انہوں نے لڑکی کو باہمی مشاورت سے قتل کردیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے