اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: کلمہ فلائی اوور پر مسافر رکشہ اور لوڈر کے درمیان تصادم

15 May 2025
15 May 2025

(لاہور نیوز) کلمہ فلائی اوور پر مسافر رکشہ اور لوڈر کے درمیان تصادم ہو گیا، اطلاع ملنے پر حادثے کی جگہ پر ریسکیو ٹیمیں پہنچ گئیں۔

گلبرک پولیس کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں جس کے باعث فیروزپور روڈ پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔ 

بعدازاں ٹریفک وارڈنز  نے گاڑیوں کیلئے متبادل راستہ اختیار کر کے رش کم کرنے کی کوشش کی تاہم ریسکیو کی جانب سے امدادی کارروائی عمل میں لائی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے