اپ ڈیٹس
  • 251.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.56 قیمت فروخت : 39.63
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 284.25 قیمت فروخت : 284.75
  • یورو قیمت خرید: 332.70 قیمت فروخت : 333.29
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 385.78 قیمت فروخت : 386.46
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.49 قیمت فروخت : 185.81
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 207.69 قیمت فروخت : 208.05
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.94
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.79 قیمت فروخت : 75.93
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.39 قیمت فروخت : 77.53
  • کویتی دینار قیمت خرید: 930.66 قیمت فروخت : 932.29
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 351200 دس گرام : 301100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 321931 دس گرام : 276006
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3879 دس گرام : 3329
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کے پہلوان انعام بٹ کروشیا اور اٹلی میں ایکشن میں ہوں گے

12 May 2025
12 May 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان کے پہلوان انعام بٹ کروشیا اور اٹلی میں ایکشن میں ہوں گے، وہ 28 مئی کو کروشیا روانہ ہوں گے۔

انعام بٹ پہلوان کروشیا میں بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں شرکت کریں گے، یہ مقابلے30 مئی سے یکم جون تک ہوں گے۔پاکستانی پہلوان انعام بٹ 7 سے 9جون تک اٹلی میں انٹرنیشنل ریسلنگ کے مقابلوں میں شریک ہوں گے، ان کا کہنا ہے کہ مائنس 90 کے جی کلاس میں مقابلہ کروں گا۔پہلوان انعام بٹ کا یہ بھی کہنا ہے کہ دونوں ایونٹس کے لیے بھرپور تیاری کر رہا ہوں، اچھے نتائج کے لیے پر امید ہوں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے