اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

مودی کی وجہ سے ہر جگہ ہندوستان بدنام ہو رہا ہے: شاہد آفریدی

11 May 2025
11 May 2025

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ مودی کی وجہ سے ہر جگہ ہندوستان بدنام ہو رہا ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ پورے پاکستان کی جانب سے پاک فوج کو سلیوٹ کرتا ہوں، ہمارا دین ہمیں امن سکھاتا ہے، ہم خود دہشت گردی کا شکار ہیں۔

شاہد آفریدی نے کہا کہ بغیر ثبوت کے ہم پر بھارت نے دہشت گردی کا الزام لگایا، بھارت نے ہمارے پھول جیسے بچوں کو شہید کیا، لڑو ہماری فوج سے تاکہ پتہ چلے تم کتنے تگڑے ہو۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے