اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بھارت کیخلاف فتح: کھلاڑیوں کا بھی پاک فوج کو خراج تحسین

11 May 2025
11 May 2025

(لاہور نیوز) بھارت کے خلاف پاکستان کی فتح پر کھلاڑیوں نے بھی پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا۔

قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ الحمدللہ پاکستان بے مثال بہادری اور غیر متزلزل عزم کے ساتھ باوقار طریقے سے ابھرا ہے، پاک فوج نے ایک بار پھر اپنے پیارے وطن کی ڈھال ہونے کا ثبوت دیا ہے۔

شاہین شاہ آفریدی نے بھی پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا۔
 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے