اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 سیریز: قومی کرکٹ ٹیم کرائسٹ چرچ پہنچ گئی

13 Mar 2025
13 Mar 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم دورہ نیوزی لینڈ کے لیے کرائسٹ چرچ پہنچ گئی۔

ذرائع کے مطابق قومی سکواڈ آج آرام کرے گا جبکہ کل مقامی وقت کے مطابق ایک بجے پریکٹس سیشن کا انعقاد کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچز کی سیریز کا پہلا ٹی 20 میچ 16 مارچ کو کھیلا جائے گا، قومی سکواڈ میں عبدالصمد اور حسن نواز بھی شامل ہیں جو پہلی مرتبہ پاکستان ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔

دوسری جانب نیوزی لینڈ نے سیریز کے لیے ٹیم میں چیمپئنز ٹرافی کی فائنلسٹ ٹیم کے 7 کھلاڑیوں کو شامل کیا ہے جبکہ آل راؤنڈر مائیکل بریسویل ٹیم کی قیادت کریں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے