اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نیشنل ٹی 20 کپ: کرکٹرز کے معاوضے میں بڑی کٹوتی

13 Mar 2025
13 Mar 2025

(لاہور نیوز) نیشنل ٹی 20 کپ میں کرکٹرز کے معاوضے میں کٹوتی کر دی گئی، میچ فیس 30 ہزار روپے کم کر دی گئی۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں کو 40 ہزار کے بجائے 10 ہزار روپے میچ فیس ملے گی، گزشتہ سیزن کے مقابلے میں ٹورنامنٹس کی تعداد بڑھائی گئی ہے جس کی وجہ سے نیشنل ٹی 20 کپ کی میچ فیس کم ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ نیشنل ٹی 20 کپ جمعہ سے شروع ہوگا، 16 ریجنز کی 18 ٹیمیں حصہ لیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے