اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 303.14 قیمت فروخت : 303.68
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.79 قیمت فروخت : 362.43
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.24 قیمت فروخت : 195.59
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.81 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 908.93 قیمت فروخت : 910.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 317300 دس گرام : 272000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 290856 دس گرام : 249332
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3467 دس گرام : 2976
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

مریم نواز شریف کا جعفر ایکسپریس آپریشن کی کامیابی پر اظہار تشکر

13 Mar 2025
13 Mar 2025

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جعفر ایکسپریس آپریشن کی کامیابی پر اظہار تشکر کیا ہے۔

اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملہ کرنے والے دہشت گرد جہنم واصل اور عبرت کا نشان بن گئے ہیں۔

انہوں نے بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملہ آور دہشتگردوں کیخلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔

مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ بیگناہ مسافروں، معصوم بچوں اور عورتوں کو ڈھال بنانا بزدلی کی بدترین مثال ہے، جہنم واصل ہونے والے دہشتگرد نشان عبرت بن چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے