اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 303.14 قیمت فروخت : 303.68
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.79 قیمت فروخت : 362.43
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.24 قیمت فروخت : 195.59
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.81 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 908.93 قیمت فروخت : 910.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 317300 دس گرام : 272000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 290856 دس گرام : 249332
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3467 دس گرام : 2976
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

جوانوں کی مہارت، سپہ سالار کی قیادت سے بغیر نقصان آپریشن مکمل ہوا: وزیراعظم

13 Mar 2025
13 Mar 2025

(لاہور نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کامیاب جعفر ایکسپریس آپریشن پر سکیورٹی فورسزکو خراج تحسین پیش کیا۔

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا کہ جوانوں کی مہارت اورسپہ سالار کی قیادت کی بدولت بغیر نقصان آپریشن مکمل ہوا، جعفر ایکسپریس آپریشن انتہائی مہارت کے ساتھ کیا گیا، جوانوں نے بہادری اور دلیری سے33دہشت گردوں کو ہلاک کیا۔

وزیراعظم نے سکیورٹی فورسز کے جوانوں اور مسافروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کو نقصان پہنچانے والوں کا دین اسلام اور پاکستان سے کوئی تعلق نہیں، معصوم شہریوں پر حملہ کرنے والوں کو ہر محاذ پر شکست دینے کیلئے پرعزم ہیں۔

محمد شہبازشریف نے کہا کہ ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے