اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

وسیم اکرم کا چیمپئنز ٹرافی میں قومی ٹیم کی خراب کارکردگی پر سخت مایوسی کا اظہار

04 Mar 2025
04 Mar 2025

(لاہور نیوز) سابق کرکٹ ٹیم کے کپتان وسیم اکرم چیمپئنز ٹرافی میں قومی ٹیم کی خراب کارکردگی پر سخت مایوس ہوگئے۔

کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی میں جو کچھ ہوا اس پر افسوس ہی کیا جا سکتا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ کے مستقبل کے فیصلوں کو سپورٹ کرنا ہو گا، ایشیا کپ اور 2026ء کے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے ابھی سے ٹیم بنانا ہو گی۔

وسیم اکرم کا مزید کہنا تھا کہ نئے لڑکوں کو ایک سال تک سپورٹ کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے