اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے سلمان علی آغا کو قومی ٹیم کا کپتان بنائے جانے کا امکان

03 Mar 2025
03 Mar 2025

(لاہورنیوز) قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ کے لئے محمد رضوان کی جگہ سلمان علی آغا کو کپتان بنائے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں ناقص کارکردگی کے بعد محمد رضوان کو بھی دیگر سینئر کھلاڑیوں کے ہمراہ آرام کروائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دورہ نیوزی لینڈ کے لئے بابر اعظم، نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی، محمد رضوان اور حارث راؤف کو آرام دئیے جانے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کا آغاز 16 مارچ سے ہو گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے