اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دورہ نیوزی لینڈ: سلیکٹر عاقب جاوید قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کریں گے

03 Mar 2025
03 Mar 2025

(لاہور نیوز) پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ، قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر عاقب جاوید ٹیم کا اعلان کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وائٹ بال سیریز  کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان ایک دو روز میں کئے جانے کا امکان ہے، قومی کرکٹ ٹیم  کے سلیکٹر عاقب جاوید دیگر سلیکٹرز کے ہمراہ پریس کانفرنس کے ذریعے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کریں گے۔

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کا آغاز 16 مارچ سے ہو گا، قومی کرکٹ ٹیم 12 مارچ کو نیوزی لینڈ کے لئے روانہ ہو گی، ذرائع کا کہنا ہے کہ دورہ نیوزی لینڈ کے لئے نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے