اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ساف کراس کنٹری ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، غیر ملکی کھلاڑیوں کی پاکستان آمد

22 Feb 2025
22 Feb 2025

(لاہور نیوز) سری لنکا، نیپال اور مالدیپ کے کھلاڑی ساف کراس کنٹری ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے۔

چیئرمین آرگنائزنگ کمیٹی سلطان ستی نے بتایا ہے کہ ساف کراس کنٹری ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 23 فروری کو ہو گی۔

انہوں نے بتایا ہے کہ مقابلوں کے دن فاطمہ جناح پارک اسلام آباد میں تماشائیوں کا داخلہ مفت ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے