اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیمپئنز ٹرافی: امام الحق نے دبئی میں ٹیم کو جوائن کرلیا

22 Feb 2025
22 Feb 2025

(لاہور نیوز) قومی کرکٹر امام الحق نے دبئی میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کو جوائن کرلیا۔

امام الحق کو چیمپئنزٹرافی کیلئےفخر زمان کے متبادل کھلاڑی کو قومی سکواڈ کا حصہ بنایا گیا، امام الحق  آج پاکستان ٹیم کے دبئی میں ہونیوالےٹریننگ سیشن کاحصہ ہوں گے۔

واضح رہے کہ پاکستان ٹیم دوسرا میچ بھارت کے خلاف 23 فروری کو دبئی سٹیڈیم میں کھیلے گی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے