اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.90 قیمت فروخت : 281.40
  • یورو قیمت خرید: 319.51 قیمت فروخت : 320.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.15 قیمت فروخت : 376.82
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.76 قیمت فروخت : 180.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.95 قیمت فروخت : 203.31
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.97 قیمت فروخت : 1.98
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.88 قیمت فروخت : 75.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.01 قیمت فروخت : 77.14
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 348500 دس گرام : 298800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 319456 دس گرام : 273898
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3495 دس گرام : 3000
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب پولیس میں اعلیٰ افسروں کے تبادلے

10 Feb 2025
10 Feb 2025

(لاہور نیوز) پنجاب پولیس میں اعلیٰ افسروں کے تبادلے کر دیئے گئے۔

ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز ذیشان اصغر آر پی او فیصل آباد جبکہ راجا عابد کو ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز سینٹرل پولیس آفس تعینات کر دیا گیا ہے۔

اسی طرح صاحبزادہ بلال عمر کو سی پی او فیصل آباد تعینات کر دیا گیا، تینوں افسران کے وزیر اعلیٰ پنجاب نے انٹرویو کئے تھے۔

پنجاب حکومت کی جانب سے تینوں افسران کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے