اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.52 قیمت فروخت : 38.58
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 318.68 قیمت فروخت : 319.25
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.68 قیمت فروخت : 371.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 178.15 قیمت فروخت : 178.46
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.94 قیمت فروخت : 202.30
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.85
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 914.47 قیمت فروخت : 916.10
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 349300 دس گرام : 299500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 320189 دس گرام : 274540
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3457 دس گرام : 2967
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے ہو گا، 13 نکاتی ایجنڈا جاری

10 Feb 2025
10 Feb 2025

(لاہور نیوز) قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کا 13 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا ، اجلاس میں وقفہ سوالات کے علاوہ اہم قانون سازی کی جائے گی، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس 2024 پیش کریں گے۔

وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ سول کورٹس ترمیمی بل پیش کریں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی پاکستان شہریت ترمیمی بل 2024 پیش کریں گے۔

وزیر داخلہ محسن نقوی پاکستان ساحلی محافظین ترمیمی بل بھی پیش کریں گے، اجلاس میں نکتہ اعتراضات اور توجہ دلاؤ نوٹس پر مختلف امور زیر بحث لائے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے