اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.30 قیمت فروخت : 38.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.25 قیمت فروخت : 279.75
  • یورو قیمت خرید: 290.36 قیمت فروخت : 290.88
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 350.43 قیمت فروخت : 351.06
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.67 قیمت فروخت : 176.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.86 قیمت فروخت : 196.21
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.16 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 900.17 قیمت فروخت : 901.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 306600 دس گرام : 262800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 281048 دس گرام : 240898
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3438 دس گرام : 2950
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سہ فریقی سیریز، چیمپئنز ٹرافی کیلئے مہم کا آغاز ہوگیا: عاقب جاوید

05 Feb 2025
05 Feb 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ ٹرائی نیشن سیریز اور چیمپئنز ٹرافی کے لیے ہماری مہم کا آغاز ہوگیا۔

اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود کے ہمراہ پی سی بی ڈیجیٹل پر بات چیت کرتے ہوئے عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ چیمپئنز ٹرافی سے قبل ٹرائی نیشن سیریز ہمارے لیے آئیڈیل موقع ہے۔

انہوں نے چیمپئنز ٹرافی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی کی خوبصورتی یہ ہے کہ اس میں کوئی کمزور ٹیم نہیں۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس آج سینٹر پچ کی سہولت دستیاب تھی جو عموماً نہیں ملتی اس لیے سینیریو بیسڈ میچ کھیلا۔

انہوں نے بتایا کہ میچ میں کھلاڑیوں کو ہر طرح سے تیاری کروائی جاتی ہے، باؤلرز اور بیٹرز کو ٹاسک دیتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے