اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.95 قیمت فروخت : 280.45
  • یورو قیمت خرید: 303.54 قیمت فروخت : 304.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.41 قیمت فروخت : 363.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.08 قیمت فروخت : 176.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 193.99 قیمت فروخت : 194.34
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.76 قیمت فروخت : 76.89
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.05 قیمت فروخت : 910.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 312300 دس گرام : 267800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 286273 دس گرام : 245482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3559 دس گرام : 3054
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب میں 7افسروں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات

05 Feb 2025
05 Feb 2025

(لاہور نیوز) پنجاب میں 7افسروں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔

محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ عابدہ فرید کو ڈپٹی سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر ساؤتھ پنجاب جبکہ محمد اویدارشاد کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ تعینات کر دیا گیا۔

اسی طرح ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ساہیوال اعتزاز اسلم کو ڈپٹی سیکرٹری لاء اینڈ پارلیمانی امور ، کیپٹن ریٹائرڈ اسامہ مجید کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ساہیوال اور ساریہ حیدر کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میانوالی تعینات کردیا گیا۔

علاوہ ازیں خاور بشیر ڈپٹی سیکرٹری سکل ڈویلپمنٹ اورمحمد شہاب عالم ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چکوال تعینات کردیئے گئے ، محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے