اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.90 قیمت فروخت : 281.40
  • یورو قیمت خرید: 319.51 قیمت فروخت : 320.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.15 قیمت فروخت : 376.82
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.76 قیمت فروخت : 180.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.95 قیمت فروخت : 203.31
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.97 قیمت فروخت : 1.98
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.88 قیمت فروخت : 75.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.01 قیمت فروخت : 77.14
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 348500 دس گرام : 298800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 319456 دس گرام : 273898
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3495 دس گرام : 3000
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ٹی آئی کا 8 فروری کو مینار پاکستان میں جلسہ کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

03 Feb 2025
03 Feb 2025

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے 8 فروری کو لاہور مینار پاکستان میں جلسے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔

چیف آرگنائزر پنجاب پی ٹی آئی عالیہ حمزہ نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ 8 فروری کو مینار پاکستان میں جلسے کی اجازت کیلئے ڈی سی لاہور کو درخواست دی، تاحال کوئی شنوائی نہیں ہوئی

درخواست گزار  نے کہا کہ پی ٹی آئی جب بھی جلسے کی اجازت مانگتی ہے تو امن و امان کا مسئلہ بنا لیا جاتا ہے، سائلہ کو بھی ہراساں کیا جا رہا ہے جبکہ درخواست واپس لینے کیلئے بھی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔

عدالت سے استدعا ہے کہ ڈپٹی کمشنر لاہور سمیت دیگر کو ہدایت کی جائے کہ 8 فروری کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت دے اور پی ٹی آئی کے بے گناہ کارکنوں کو ہراساں کرنے سمیت انہیں اغوا کرنے سے بھی روکا جائے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے