17 Jan 2025
(لاہور نیوز) چیئرمین دنیا میڈیا گروپ میاں عامر محمود کی خوشدامن انتقال کر گئیں۔
دنیا میڈیا گروپ کے چیئرمین میاں عامر محمود کی خوش دامن کا انتقال لاہور میں ہوا، ان کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب جامع مسجد ای بلاک ماڈل ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔
آپ کی اس خبر کے متعلق رائے