اپ ڈیٹس
  • 256.00 انڈے فی درجن
  • 407.00 زندہ مرغی
  • 590.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.30 قیمت فروخت : 38.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.15 قیمت فروخت : 279.65
  • یورو قیمت خرید: 290.64 قیمت فروخت : 291.17
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 348.95 قیمت فروخت : 349.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.91 قیمت فروخت : 196.26
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.07 قیمت فروخت : 74.20
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.16 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 901.39 قیمت فروخت : 903.01
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 304700 دس گرام : 261300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 279306 دس گرام : 239523
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3361 دس گرام : 2884
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

منشیات کے جرائم میں ملوث اسیران بارے قواعد و ضوابط جاری

17 Jan 2025
17 Jan 2025

(لاہور نیوز) منشیات کے جرائم میں ملوث اسیران بارے قواعد و ضوابط جاری کر دیئے گئے۔

قواعدوضوابط منشیات کے عادی کی بحالی اور لعنت سے پاک رکھنے کیلئے بنائے گئے ہیں، جیلوں میں منشیات کے عادی افراد اور منشیات کا کاروبار کرنے والوں کیلئے الگ الگ بیرکس مختص ہیں، منشیات کے عادی یا فروخت میں ملوث مجرمان کا آپس میں رابطہ منقطع کر دیا گیا ہے۔

میڈیکل آفیسر روزانہ کی بنیاد پر منشیات میں ملوث اسیران کی بیرک کا دورہ کرے گا، منشیات کے جرائم میں ملوث اسیران کے PCO استعمال کیلئے بھی علیحدہ دن مقرر ہو گا، عدالت پیشی کے بعد اسیران کی پولیس گارڈ کی موجودگی میں تلاشی اور سکیننگ ہو گی، منشیات برآمدگی کی صورت میں سپرنٹنڈنٹ ہر ماہ کریمنل جسٹس کوآرڈینیشن کمیٹی اجلاس میں ملوث اہلکاروں کیخلاف کارروائی یقینی بنائیں گے۔

 سیکرٹری داخلہ کا کہنا ہے جیل میں مذہبی ٹیچر اسیران کی اخلاقی تربیت کیلئے ہر ماہ کا شیڈول جاری کرے، منشیات کے عادی اسیران کی بحالی کیلئے قواعدوضوابط پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے