اپ ڈیٹس
  • 270.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لبنانی حکومت نے کہا پاکستان خوش قسمت ملک ، سرحدیں محفوظ ہیں: رانا مشہود

14 Dec 2024
14 Dec 2024

(لاہورنیوز) چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد نے کہا کہ لبنانی حکومت نے کہا کہ پاکستان ایک خوش قسمت ملک ہے، پاکستان کی سرحدیں محفوظ ہیں۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا مشہود احمد کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے ملک کو ایٹمی طاقت بنایا، نواز شریف نے ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کیا اور ترقی کی جانب گامزن کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے ذاتی دلچسپی لے کر شام سے پاکستانیوں کا انخلا یقینی بنایا۔

رانا مشہود نے کہا کہ پاکستان کو کمزور کرنے کی سازش کی جا رہی ہے، مخصوص ٹولہ فساد اور انتشار پھیلا کر ملک دشمنی کا مرتکب ہو رہا ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو ملک پر مسلط کیا گیا، پاکستان کا مستقبل دھرنے اور احتجاج نہیں بلکہ ترقی و خوشحالی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے