اپ ڈیٹس
  • 352.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

آرمی چیف کا نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی کا دورہ، پاک چین واریئر 8 مشق کا جائزہ لیا

29 Nov 2024
29 Nov 2024

(لاہور نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی کا دورہ کیا، آرمی چیف نے پاک فوج اور پیپلز لبریشن آرمی کے درمیان وارئیر8 مشق کا جائزہ لیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو مشق کے دائرہ کار اور انعقاد کے بارے میں بریفنگ دی گئی، آرمی چیف نے پاک چین مشترکہ مشق کے شرکا سے بات چیت بھی کی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف نے مشترکہ مشق کے دوران شرکاء کی پیشہ وارانہ مہارت اور بلند حوصلے کو سراہا، آئی ایس پی آر کے مطابق پاک چین مشترکہ مشق کا آغاز 19 نومبر کو ہوا، انسداد دہشت گردی کے شعبے میں ہر سال منعقد کی جانے والی دو طرفہ مشقوں کے سلسلے میں یہ آٹھویں مشق ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی پہنچنے پر کمانڈر راولپنڈی کور نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے