اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 282.05 قیمت فروخت : 281.55
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.01 قیمت فروخت : 918.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 337600 دس گرام : 289500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 309464 دس گرام : 265373
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3405 دس گرام : 2922
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مقررہ تاریخ قریب آتے ہی حج درخواستوں کی وصولی میں تیزی

29 Nov 2024
29 Nov 2024

(لاہور نیوز) حج درخواستوں کی وصولی کی مقررہ تاریخ میں آخری 5 دن رہ جانے کے ابعث حج درخواستوں کی وصولی میں تیزی آگئی۔

ترجمان مذہبی امور کے مطابق دسویں روز تک 38 ہزار حج درخواستیں وصول ہوئیں، پچھلے سال کی نسبت پہلے دس دن میں 11 ہزار زیادہ درخواستیں موصول ہوئیں۔

نامزد بینک اگلے دو دن ہفتہ اور اتوار کو حج درخواستوں کی وصولی جاری رکھیں گے، ریگولر حج سکیم میں دو لاکھ کی ادائیگی سے حج بکنگ کروائی جا سکتی ہے۔

ترجمان مذہبی امور کے مطابق حج درخواستوں کی وصولی کی آخری تاریخ 3 دسمبر بروز منگل ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے