اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قائداعظم ٹرافی کے فائنل راؤنڈ میچز کا شیڈول تبدیل

23 Nov 2024
23 Nov 2024

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قائد اعظم ٹرافی کے فائنل راؤنڈ کے میچز کا شیڈول تبدیل کر دیا۔

پی سی بی اعلامیے کے مطابق لاہور وائٹس اور سیالکوٹ کے درمیان لیگ کا آخری میچ اب 27 تا 31 دسمبر کھیلا جائے گا جس کے بعد 5 روزہ فائنل 2 سے 6 جنوری تک ہو گا۔

پی سی بی کے اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ مطابق قائد اعظم ٹرافی کے ان میچز کے مقامات کا اعلان مناسب وقت پر کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے