اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی کرکٹ سکواڈ ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریزکے لیے بلاوائیو پہنچ گیا

21 Nov 2024
21 Nov 2024

(لاہور نیوز) قومی کرکٹ سکواڈ زمبابوے کے ساتھ ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کھیلنے کے لیے بلاوائیو پہنچ گیا۔

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین تین میچز پر مشتمل ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کھیلی جائیں گی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کل آرام کرے گی، پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 24 نومبر کو ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے