اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقی بلائنڈ کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی

20 Nov 2024
20 Nov 2024

(لاہور نیوز) ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے جنوبی افریقا کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی۔

بلائنڈ ٹیموں کے درمیان ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ ہفتے سے لاہور میں شروع ہوگا۔

دوسری جانب پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے  ٹی 20 ورلڈ کپ سے بھارت دستبردار ہوچکا ہے، بھارتی حکومت نے بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے لیے اجازت نامہ (این او سی) دینے سے انکار کر دیا تھا۔

یاد رہے کہ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے 23 نومبر سے پاکستان میں شروع ہونے والے چوتھے ٹی 20 کرکٹ ورلڈکپ کے لیے 16 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے