اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آسٹریلیا کیخلاف تیسرے ٹی 20 کیلئے قومی ٹیم سڈنی سے ہوبارٹ پہنچ گئی

17 Nov 2024
17 Nov 2024

(لاہور نیوز) تیسرے ٹی 20میچ کیلئے قومی ٹیم سڈنی سے ہوبارٹ پہنچ گئی۔

پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان تیسرا اور آخری ٹی 20میچ کل کھیلاجائےگا، کینگروز کوسیریز میں دوصفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان کو دوسرے ٹی 20 میچ میں 13 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، آسٹریلیا نے دوسرے میچ کے ساتھ سیریز بھی جیت لی، آسٹریلوی ٹیم کا 148 رنز کا ہدف قومی ٹیم کیلئے پہاڑ بن گیا، پوری ٹیم 134 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے