اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کے حسن عثمانی نے اشک آباد اوپن ٹینس کا ٹائٹل جیت لیا

16 Nov 2024
16 Nov 2024

(لاہورنیوز) پاکستان کے حسن عثمانی نے اشک آباد اوپن ٹینس کا ٹائٹل جیت لیا۔

ترکمانستان میں جاری اشک آباد اوپن ٹینس میں انڈر 14 کیٹیگری کے فائنل میں پاکستان کے حسن عثمانی نے ترکمانستان کے سلیمان کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی، حسن عثمانی کی فتح کا سکور چھ ایک اور چھ صفر سے رہا۔دوسری جانب پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر اعصام الحق نے فائنل جیتنے پر مبارکباد دی اور حسن کی کارکردگی کو سراہا۔واضح رہے حسن عثمانی نے پہلے راؤنڈ میں رمضانی اسماعیلو اور پھر پری کوارٹر فائنل میں ترکمانستان کے کھلاڑی کو شکست سے دوچار کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے