اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

محمد آصف تیسری بار ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیت کر وطن واپس پہنچ گئے

10 Nov 2024
10 Nov 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سنوکر پلیئر محمد آصف تیسری بار ورلڈ چیمپئن شپ جیت کر وطن واپس پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

کراچی ایئر پورٹ پہنچنے پر سنوکر چیمپئن محمدآصف کا شاندار استقبال کیا گیا ، محمد آصف نے پہلی بار بلغاریہ، دوسری بار ترکی اور اب تیسری بار قطر میں منعقدہ سنوکر فائنل میں ایرانی کھلاڑی کو شکست دی ہے۔

ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد آصف کا کہنا تھا کہ اگلی مرتبہ بھی اپنے ملک کے لیے ٹائٹل جیتوں گا، حکومتی سطح پر سنوکر کے کھیل کو بھی فروغ دینے کی ضرورت ہے، اپنے ملک کے لیے چیمپئن بننا میرے لیے بڑا اعزاز ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے