اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک ، پاکستان کی مسلسل دوسری فتح

08 Nov 2024
08 Nov 2024

(ویب ڈیسک ) بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک میں ٹیم پاکستان نے مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان نے ایونٹ کے اپنے دوسرے میچ میں متحدہ عرب امارات کو شکست دی، میزبان یو اے ای کے خلاف پاکستان ٹیم 3-10 کے سکور سے کامیاب ہوئی۔

اس سے قبل پاکستان نے پہلے میچ میں بنگلادیش کو 0-10 سے شکست دی تھی۔

ایونٹ میں پاکستان ٹیم جمعے کے روز روایتی حریف بھارت سے مقابلہ کرے گی، پاکستان ٹیم دو میں سے دو میچز جیت کر گروپ میں اب تک سرفہرست ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے