اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مرغی کا گوشت مزید سستا، انڈے ایک روپیہ فی درجن مہنگے

06 Nov 2024
06 Nov 2024

(لاہور نیوز) برائلر کی کھپت کے مقابلے میں سپلائی بہتر ہو گئی۔

مرغی کا گوشت مزید 15 روپے فی کلوسستا ہو گیا، قیمت 511 روپے ہو گئی، زندہ برائلر کی قیمت میں بھی 10 روپے فی کلو کمی کی گئی۔

ادھر فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، انڈے ایک روپیہ فی درجن مہنگے، قیمت 324 روپے ہو گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے