اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پنجاب: مزدور کی کم سے کم ماہانہ اجرت 37 ہزار کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

05 Nov 2024
05 Nov 2024

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت کی جانب سے مزدور کی کم سے کم ماہانہ اجرت 37 ہزار روپے کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

پنجاب حکومت نے ماہانہ اجرت شیڈول جاری کر دیا، حکومت کی جانب سے مزدور کی کم از کم اجرت 37 ہزار روپے لاگو کردی گئی، 32 ہزار روپے والا نوٹیفکیشن بھی منسوخ کر دیا۔

سیکرٹری خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے جولائی 2024 سے مزدور کو کم ازکم اجرت 37 ہزار ملے، یاد رہے کہ رواں مالی سال کے بجٹ میں حکومت کی جانب سے مزدور کی اجرت میں اضافے کا اعلان کیا گیا تھا، حکومت نے بجٹ میں کم از کم ماہانہ اجرت 32 ہزار روپے سے بڑھا کر 37 ہزار روپے کرنے کا اعلان کیا تھا۔ 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے