اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مرغی کا گوشت 14 روپے فی کلو سستا ہو گیا

05 Nov 2024
05 Nov 2024

(لاہور نیوز) برائلر کی کھپت کے مقابلے میں سپلائی بہتر ہونے سے مرغی کا گوشت 14 روپے فی کلو سستا ہو گیا۔

 مرغی کے گوشت کی قیمت 526 روپے ہو گئی، زندہ برائلر کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی دیکھنے میں آئی۔

ادھر فارمی انڈے ایک روپیہ فی درجن مہنگے، قیمت 323 روپے ہو گئی، مارکیٹ میں انڈوں کی پیٹی 9 ہزار 570 روپے میں فروخت کی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے