اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ون ڈے، ٹی 20 سیریز: قومی سکواڈ کے 7 کھلاڑی آسٹریلیا پہنچ گئے

29 Oct 2024
29 Oct 2024

(ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف تین ون ڈے اور تین ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلنے کیلئے شاہین آفریدی، نسیم شاہ، بابر اعظم اور حارث رؤف سمیت قومی سکواڈ میں شامل 7 ارکان میلبرن پہنچ گئے۔

دوسرے مرحلے میں پاکستان سکواڈ کے دیگر ارکان آج رات کراچی سے آسٹریلیا کیلئے روانہ ہوں گے، ٹیم کے فیلڈنگ کوچ محمد مسرور بھی سکواڈ کے ہمراہ روانہ ہوں گے۔

خیال رہے کہ پاکستان ٹیم آسٹریلیا میں تین ون ڈے اور تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کھیلے گی، پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کا آغاز 4 نومبر سے ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے