اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی گیری کرسٹن کی کوچنگ سے کیسے محروم ہوسکتا ہے؟ پیٹرسن

29 Oct 2024
29 Oct 2024

(لاہور نیوز) انگلش ٹیم کے سابق کپتان کیون پیٹرسن نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ گیری کرسٹن کی کوچنگ سے کیسے محروم ہو سکتا ہے؟

انگلش ٹیم کے سابق کپتان کیون پیٹرسن کا کہنا تھا کہ گزشتہ چند ہفتوں سے ایک قدم آگے اور آج دو قدم پیچھے، اپنے ساتھ ایسا کرنے سے رک جائیں۔

کیون پیٹرسن کا طنز کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ ایسا رویہ اختیار کرنے کا آپ میں بہت ٹیلنٹ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے