اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کیوئسٹس کا فاتخانہ آغاز

28 Oct 2024
28 Oct 2024

(لاہورنیوز) ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کیوئسٹس نے فاتخانہ آغاز کردیا۔

قطر میں شروع ہونیوالی ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کے ابتدائی روز پاکستانی کیوئسٹس اسجد اقبال اور احسن رمضان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔قومی کیوئسٹ اسجد اقبال نے ہانگ کانگ اور احسن رمضان نے اردن کے حریف کیخلاف فتح حاصل کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے