اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کوچ کا ٹیم سلیکشن میں کردار ضروری ہے، سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر

29 Oct 2024
29 Oct 2024

(لاہور نیوز) قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر، گیری کرسٹن کے استعفے پر بول پڑے۔

قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ کوچ کا ٹیم سلیکشن میں کردار ضروری ہے، کوچ ہر روز کھلاڑیوں کو دیکھتا ہے، کوچ کو کھلاڑیوں کو واضح رول اور فیڈ بیک دینا چاہئے۔

مکی آرتھر نے کوچ کے ٹیم سلیکشن میں مؤثر کردار پر زور دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے