اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

وزارت مذہبی امور نے غیر مسلم طلبا و طالبات کیلئے تعلیمی وظائف کا اعلان کر دیا

10 Oct 2024
10 Oct 2024

(لاہور نیوز) وزارتِ مذہبی امور نے غیر مسلم طلبا و طالبات کیلئے تعلیمی وظائف کا اعلان کر دیا۔

ترجمان مذہبی امور کے مطابق رواں مالی سال کے تعلیمی وظائف کی درخواستیں وزارت کی ویب سائٹ پر آن لائن جمع ہوں گی۔

اقلیتی طلبا کو آمدن سرٹیفکیٹ، تعلیمی ادارے سے توثیق اور ذاتی، جوائنٹ بینک اکاؤنٹ کی تفصیل مہیا کرنا ہو گی، رواں مالی سال میں غیر مسلم طلبہ کے وظائف کیلئے 60 ملین روپے مختص ہیں۔

ترجمان مذہبی امور کے مطابق پرائمری تا پروفیشنل سطح کی سرکاری درسگاہوں میں زیر تعلیم غیر مسلم طلبہ وظائف کے اہل ہوں گے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے