صدر یو ایم ٹی ابراہیم مراد نے پوری یو ایم ٹی فیملی کو دلی مبارکباد پیش کی، ابراہیم مراد کا کہنا ہے یہ کامیابی یو ایم ٹی سٹاف، فیکلٹی اور طلبہ کی محنت سے ہی ممکن ہو سکی ہے، مستقبل میں یو ایم ٹی دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں میں شمار ہو گی۔ " /> صدر یو ایم ٹی ابراہیم مراد نے پوری یو ایم ٹی فیملی کو دلی مبارکباد پیش کی، ابراہیم مراد کا کہنا ہے یہ کامیابی یو ایم ٹی سٹاف، فیکلٹی اور طلبہ کی محنت سے ہی ممکن ہو سکی ہے، مستقبل میں یو ایم ٹی دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں میں شمار ہو گی۔ " />
اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

صدرِ مملکت نے یو ایم ٹی کو ایف پی سی سی آئی ایوارڈ سے نوازا

10 Oct 2024
10 Oct 2024

(لاہور نیوز) یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی پاکستان کی بہترین نجی یونیورسٹی قرار دی گئی۔

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے یو ایم ٹی کو ایف پی سی سی آئی ایوارڈ سے نوازا، صدر آصف علی زرداری نے صدر یو ایم ٹی ابراہیم مراد کو ایوارڈ دیا، صدرِ مملکت نے اعلیٰ معیاری تعلیم اور تحقیق کے حوالے سے یو ایم ٹی کی خدمات کو سراہا، یو ایم ٹی کا یہ اعزاز پاکستان کی تعلیمی ترقی میں اہم سنگ میل ہے۔

" target="_blank" rel="noopener">

صدر یو ایم ٹی ابراہیم مراد نے پوری یو ایم ٹی فیملی کو دلی مبارکباد پیش کی، ابراہیم مراد کا کہنا ہے یہ کامیابی یو ایم ٹی سٹاف، فیکلٹی اور طلبہ کی محنت سے ہی ممکن ہو سکی ہے، مستقبل میں یو ایم ٹی دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں میں شمار ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے