اپ ڈیٹس
  • 322.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پولیو ویکسین ملک میں ہی تیار کرنے کا فیصلہ

09 Oct 2024
09 Oct 2024

(لاہور نیوز) پولیو ویکسین ملک میں ہی تیار کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

یونیسف سے پولیو ویکسین کی ملک میں تیاری کے لئے تعاون کی اپیل کی گئی ہے، اپیل وزیر اعظم کے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر مختار احمد برتھ نے یونیسف سے کی۔

یونیسف سپلائی چین ڈویژن کی ڈائریکٹر  نے ڈاکٹر مختار احمد برتھ سے ملاقات کی، ملاقات میں صحت کے شعبے اور پولیو ویکسین کی پروکیورمنٹ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

معاون خصوصی صحت ڈاکٹر مختار احمد برتھ نے بتایا کہ یونیسف کی جانب سے پولیو ویکسین کی فراہمی بلا تعطل جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا ہے، مقامی طور پر ویکسین کی تیاری میں یونیسف تعاون کرے گا، پاکستان میں مقامی طور پر ویکسین کی تیاری میں یونیسف کا تعاون درکار ہے۔

ان کا کہنا تھا مقامی طور پر ویکسین کی تیاری سے ملک بھر میں ویکسین کی ضرورت کو بھی پورا کیا جا سکے گا، اس اقدام سے پاکستان کے قیمتی زرمبادلہ کی بچت ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے